اگر آپ سچ میں اپنی مشکلات سے نکلنا چاھتے ہیں تو فرائض کی پابندی، کبائر(کبیرہ گناہ) سے اجتناب درود شریف اور استغفار کی کثرت کو اپنی عادت بنا لیجئے اور جتنی وسعت ھو اللہ کی راہ میں صدقہ کیجئے یقین کیجئے اللہ کریم بہت جلد آپکی مشکلات کو خوشیوں میں تبدیل کر دے گا۔ ان شاء اللہ اور یاد رکھیئے یہ اعمال ایمان و یقین کے ساتھ کرنے ہیں تجربات کیلئے ھرگز نہیں۔