Join us onFacebook and get a chance to earn thousands of rupee per month
فیس بک پرہمارے معاون بنئیے اور کمائیے ہزاروں روپے ماہانہ مزید معلومات کیلئے ہمیں ای میل ، وٹس ایپ یا آفس ٹائم میں کال کیجئے طریقہ کار : ہم اپنے ہر ایک معاون (Colleague) کی تمام تر معلومات حاصل کرتے ہیں اور اگر وہ انسان ہمارے معیار پر پورا اترے تو ہم اسکو اپنے پاس بطور معاون (Colleague) باقائدہ رجسٹرڈ کرتے ہیں (رجسٹریشن بالکل فری ہے) رجسٹریشن کیلئے ہمیں آپکے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی(اپنی،خاوند یاوالد کی) ایک ایکٹو فون + وٹس ایپ نمبر اور رقم ٹرانسفر کرنے کیلئے بینک اکاؤنٹ نمبر یا کوئی دیگر ذریعہ درکار ہے۔ رقم رشتہ فائنل ہونے کے بعد ملنے والی فیس میں سے ادا کی جائے گی۔رجسٹریشن کے بعد آپ ہمارا فیس بک گروپ جوائن کیجئے اورگروپ میں پوسٹ کئے گئے رشتے دیکھئے ہم قریب ہر ایک رشتے پر اس کی تفصیل کے علاوہ اپنی آفر بھی لکھ دیتے ہیں اگر آپ اس رشتے سے میچ رشتہ ہمیں بتائیں گے اور انکا رشتہ آپس میں طے ہو جائیگا تو ہم آپ سے مقرر کردہ فیس کا حصہ آپ کو دیں گے۔ اور وہ حصہ دو ہزار سے دو لاکھ پلس (2000 to 2 lacs+) ہو سکتا ہے. اسلئے جو بات سمجھ نہ آئے وہ پہلے کنفرم کر لیجئے گا تاکہ غلط فہمیوں سے بچا جا سکے۔ کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو مضبوط سچ اور اعتماد کی بنیاد پر ہوتا ہے۔اور ہمارے ساتھ کام کرنے کی سب سے پہلی شرط سچ اور ایماندری ہے۔جسکا جھوٹ واضح ہو جائیگا اسکی رجسٹریشن کینسل کر دی جائیگی۔ اگر آپ ہماری برانچ اوپن کرنا چاہیں تو کچھ عرصہ ہمارے ساتھ فیس بک معاون بنکر گزارئیے کیونکہ ہم اجنبی افراد کو برانچ ہیڈ نہیں بناتے اگر آپکی کار کردگی مناسب معلوم ہو گی تو ہم آپکو آپکے علاقے میں اپنی برانچ کا ہیڈ بنا دیں گے۔ اور پھر آپکی آمدن کی شرائط مختلف ہونگی۔