نکاح کرنا سنت ھےبلا شبہ نکاح کر سنت ھے مگر نکاح کی ادائیگی کا طریقہ
بھی سنت کے مطابق ھونا لازم ھے اسلام آپکو چار شادیوں کی اجازت ضرور دیتا ھے مگر کچھ شرائط کے ساتھ اگر آپ ان شرائط کو پورا کر سکتے ہیں تو اللہ عظیم اور رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے آپ کو اجزت ھے ورنہ ایک پر اکتفا کیجئے |