مدنی رشتہ سنٹر پاکستان کی شرائط و ضوابط
رجسٹریشن کے بعد ہم آپ کی دی گئی معلومات کی ہر ممکن تحقیق کرتے ہیں اور اپنی تسلی کرتے ہیں اس لئے رجسٹریشن کیوقت معلومات کا اندراج درست کیجئے۔ رشتے کے متعلق تحقیقات کی مکمل ذمہ داری فریقین کی ہو گی اور ادارہ مدنی رشتہ سنٹر پاکستان ذمہ دار نہ ہو گا۔
رجسٹریشن کے وقت دی گئی معلومات غلط ثابت ہونے پر تلاش رشتہ کا کام بند اور آپ کی ایڈوانس فیس ضبط کر لی جائے گی۔
اگر ہمارا کنسلٹینٹ آپ کے ساتھ فیملی وزٹ پر جاتا ہے تو آپ اس کی اجازت کے بنا دوسری فیملی کا رابطہ نمبر ہرگز نہیں لیں گے اگر ضرورت
ہوگی تو ہم خود آپ کو فیملی کا نمبر دیں گے تا کہ اعتماد بحال اور روابط بہتر رہیں۔
آپ دوسری فیملی سے رابطہ ہونے کے بعد ڈائریکٹ ہونے اور ہمیں کراس کرنے کی دانستہ و غیر دانستہ کوشش نہیں کریں گے۔بلکہ ہر وزٹ اور پیشرفت پر ہمیں مطلع کرتے رہیں گے۔
لڑکا بذات خود لڑکی سے ہماری اور لڑکی کی فیملی کی اجازت کے بنا بات نہیں کرے گا اگر کوئی مجبوری یا ضروری ہو تو ہمیں مطلع کرنا لازم ہے۔ بہتر یہ ہے کہ لڑکی کے گھر والوں سے لڑکے کی فیملی کے مرد حضرات مردوں سے اور خواتین ہی خواتین سے بات کریں۔
اگر آپ کسی فیملی کا وزٹ کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں تو دوبارہ ہماری اجازت کے بنا اس فیملی کو کال نہیں کریں گے۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں اوروہاں رشتہ بھی کر لیتے ہیں تو ہماری طے شدہ فیس ادا کرنے کے پابند ہونگے۔
علاوہ ازیں منگنی یازبانی رشتہ طے ہونے کے بعد ہماری طرف سے دی گئی معلومات اگر غلط نکلیں اور آپ اس بنیاد پر رخصتی سے قبل رشتہ ختم کر دیں تو ادارہ مدنی رشتہ سنٹر پاکستان اداکردہ (رجسٹریش و مکمل) فیس میں ہی دوبارہ رشتہ کروانے کا پابند ہو گا اور آپ سے رجسٹریشن یا مکمل فیس کا ہرگز مطالبہ نہیں کیا جائیگا۔
رشتہ فائنل (زبانی پکا، تلی تلاوہ، منگنی یا بلا تاخیر براہ راست نکاح) پر آپ رجسٹرین کے وقت طے کردہ اپنی مکمل فیس ادا کرنے کے پابند ہونگے۔
تمام شرائط پڑھے اور سمجھے بنا رجسٹریشن فارم پر دستخط مت کیجئے کیونکہ یہ ایک معاہدہ ہے جسکی خلاف ورزی پر آپ کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جا سکتی ہے۔

ہمارے چارجز کی اصطلاحات
فارم فیس
مدنی رشتہ سنٹر پاکستان میں آپ رجسٹریشن کیوقت فارم فیس ایک سے پانچ ہزار روپے (نا قابل واپسی) ادا کرکے رجسٹرہو سکتے ہیں
فارم فیس میں ہم آپکے لئے رشتے تلاش کر کے بتانے کے پابند نہیں ہونگے۔ البتہ اپنے پاس موجود یا نئے رجسٹر ہونے والے رشتوں میں سے
آپ کے میچ رشتوں کی بذریعہ میسیج یا کال آپ کو اطلاع ضرور دی جائیگی اور جب تک کوئی رشتہ پسند نہیں آتا تب تک
آپ سے مکمل فیس نہیں لی جائیگی۔
فارم فیس رشتہ پسند آنے تک کار آمد ہے اسکی کوئی ایکسپائری ڈیٹ ہے۔ اور نہ ہی رشتوں کی کوئی لمٹ ہے۔
اور رشتہ طے (منگنی، نکاح وغیرہ) ہونے پر طے شدہ مکمل فیس لی جائیگی۔
وزٹ چارجز
رجسٹریشن کے بعد اگرممکن ہو توھم ایک بار امیدوار کے گھر کا وزٹ کرنا بہترسمجھتے ہیں جس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
وزٹ چارجز فارم فیس کے علاوہ ہیں ان کا فارم فیس سے کوئی تعلق نہیں ھے۔
رشتہ کی تحقیقات و تسلی تا کہ ہمارے پاس صرف اچھے اور مصدقہ رشتے رجسٹرڈ ہوں۔ (i)
فیملی وزٹ کے بعد پرفیکٹ میچنگ آسانی اور فضول وقت برباد ہونے سے نجات۔ (ii)
آپکو پندرہ بیس گھروں میں گھمانے کی بجائے صرف میچ رشتے دکھانے میں سہولت۔ (iii)
سب سےبڑی بات کہ کسی کی بیٹی کو بلاوجہ دیکھ کر ریجیکٹ کرکےاسکی عزت نفس مجروح کرنے کی اذیت و گناہ سےمحفوظ رہیں گے (iv)
لاہور کی حدود تک ہمارے وزٹ چارجز کم از کم پندرہ سو سے تین ہزار روپے تک ہوتے ہیں اور اطرافی شہروں میں بھی اگر ممکن ہو تو (v) ہم وزٹ کرتے ہیں مگر اسکے چارجززیادہ ہوتے ہیں۔
کسی بھی دقت سے بچنے کا آسان رستہ یہ ہے کہ آپ اپنے معاملات اول دن سے ہی طے کر لیجئے۔
:نوٹ
مدنی رشتہ سنٹر پاکستان صرف مڈل کلاس اور غریب افراد کے لئے ھے ڈاکٹر، انجینئر، بیرون ممالک، اپر کلاس و بزنس کلاس دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کے لئے یوکے میرج بیورو ھمارے دیگر میں رابطہ کیجئے
رشتہ کیسا بھی ھو ھم دیں گے آپ کو پرفیکٹ میچنگ ۔۔۔۔ ان شاء اللہ
پر کلک کیجئے www.ukmarriageb.com تو پھر دیر کس بات کی ۔۔۔۔ ابھی وزٹ کیجئے

Charges Details چارجز کی تفصیل
Middle Class
Form Fee : Rs.1000 to Rs.5000+
After Done: Rs.10,000 to Rs.40,000+
*****************************************************************
Total Free Services
Total free services for lower middle class & Deserving Families
who are Eligible for charity

Madani Rishta Centre Pakistan
Deal Only Middle & Lower Class Families
Deal Only Middle & Lower Class Families
Click for UK Marriage Bureau or Join Us on What's app +923174506070
for Best Matrimonial Proposals From Elite Class & Other Upper Class Doctor, Engineer, CSP, Army Officer, From Pakistan, UK, USA, Canada, Australia, & All over the World